About us

ہمارے بارے میں

اردو چینل پاکستان ایک معلوماتی ویب سائیٹ ہے جس کو بنانے کا مقصد ہر قسم کی خبروں کو بہتر انداز میں اردو زبان کے اندر پیش کر نا ہے۔ سیاست سے لے کر شوبز تک ، کھیل سے لے کر صحت تک، سائنس وٹیکنالوجی ، دلچسپ و عجیب، ویڈیوز، شاعری، کالم ، پکوان ، بیوٹی ٹوٹکے الغرض ہر قسم کی تحریریں اردو زبان میں پڑھنے کے لیئے ایک بہترین ویب سائٹ ہے۔

اردو چینل پاکستان کے خالق محمد زاہد ہیں جو کہ کمپیوٹر میں ماسٹر کی ڈگری رکھتے ہیں اور ایک معروف سرکاری ادارے میں آئی ٹی ماہر بھی ہیں۔ وہ اپنے فارغ وقت میں ٹیکنالوجی کی دنیا میں نت نئی ہونے والی ایجادات اور انٹرنیٹ خاص کر سوشل میڈیا میں ہونے والی تبدیلیوں پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ وہ ایک سے زیادہ ویب سائٹس بنا چکے ہیں جن کو بنانے کا مقصد صرف اور صرف انفارمیشن فراہم کرنا ہے۔

اردو چینل ویب سائیٹ بنانے کا مقصد پاکستان، انڈیا اور دنیا کے بیشتر ممالک میں رہنے والے لوگ جو اردو زبان سمجھتے ہیں اور جن کو انگلش پڑھنا مشکل لگتا ہےان کے لیئے نئی سے نئی معلومات کو اردو زبان میں فراہم کرنا ہے۔

یہ ویب سائیٹ ابھی اپنے ابتدائی شکل میں ہے وقت کے ساتھ ساتھ دوستوں، عزیزوں اور خاص کر اس ویب سائیٹ کو استعمال کرنے والے دوستوں کی فرمائش پر اس ویب سائیٹ میں مزید نئے فیچرز شامل کیئے جائیں گے۔ لہذا قارئین اکرام سے گزارش ہے کہ اپنی رائے سے ہمیں ضرور مطلع فرمائیں شکریہ۔